sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

دل دکھتا ہے تو آیتیں مرحم کا کام کرتی ہیں

نظر جب آسماں پہ پڑے تو دل کو تسلی ملتی ہے

انسانوں سے اظہار الفت بھی سزا ہے

جب کہ میرا رب خاموشیوں کو بھی سنتا ہے

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:54 PM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply